the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

میانمار کی 50 سالہ تاریخ میں پہلی بار جمہوری طور پر منتخب کی گئی ، پارلیمنٹ میں ایوان بالا کا اجلاس ہوا۔

داراالحکومت نیپیاتا میں پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سان سوچی شرکت کی جس میں اسپیکر اور



نائب اسپیکر کا استقبال کیا گیا۔ آنگ سان سوچی کی جماعت نے نومبر 2015 ءمیں ہونے والے انتخابات میں دونوں ایوانوں میں 80 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے۔

آنگ سان سوچی آئین کے مطابق صدارتی عہدے پر فائز نہیں ہو سکتیں،گذشتہ 50 برس کے دوران پہلی بار جمہوری حکومت کا قیام عمل میں آیا 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.